بستر پر پیشاب حکیم محمد یسین رحمة اللہ علیہ واسعہ)Urinating on the bed Hakeem Muhammad Yasin, may Allah bless him and grant him peace

        بستر پر پیشاب حکیم محمد یسین رحمة اللہ علیہ واسعہ۔


بستر پر پیشاب

 حکیم محمد یسین رحمة اللہ علیہ واسعہ۔

عضلاتی غدی،غدی عضلاتی غذا اور دواء دیں


جوارش جالینوس 

جوارش کمونی


پودینہ،اجوائن دیسی،مصبر ھم وزن گولے بنانے 1 گولی دن میں تین مرتبہ دیں

فوائد؛ قاطع بلغم و رطوبت ہے ملین و مسھل ہے، ریاح،سلسل بول ختم کردیں،پیشاب پر بستر چند دن ختم کردیں

(کورونا وائرس کو ختم کرنے ولا بہترین نسخہ خود بنائے اور استعمال کرے)The best way to get rid of corona virus is to make and use it yourself


 نفیس فیور کیپسول......{Nafis fever CAPSOOL}

آج کل کا ترینڈنگ ٹوپک  عمومی طور پر پوری دنیا میں اور خصوصی طور پر ہند میں جو دہشت اور المناک رویہ اختیار کر رہا ہے وہ لکا چھپا نہیں ہے دن کے ہر لمحہ میں سب سے زیادہ اسی مرض کا ذکر ہے.... کرونا.... کرونا.... کرونا...... جہاں کچھ لوگوں نے ملکر اس مرض کو ڈراونا بنا رکھا ہے تو وہی کچھ لوگ اس مہلک مرض کو شکست بھی دے رہے ہیں

ڈاکٹرس اور کبار حکماء کا ایک گروپ ہے اس میں اس مرض کا پورا نسخہ ڈاکٹر جلال حق نے بیاں کیا تھا مختلف حکماء اور ڈاکٹرس نے اس کو بنا کر استعمال کیا تو نتائج بہتر برآمد ہوئے احقر نے بھی اس  کیپسول کا نام نفیس فیور کیپسول رکھا ہے جو اپنی مثال آپ ہے

فوائد...... بخار  کیسا بھی ہو... گلے میں خراش.... نزلہ..... سانس کی تنگی........ کھانسی......... بلغم کی کثرت وغیرہ وغیرہ ان سب میں بہت ہی مفید پایا ہے

 یہاں تک اگر وینٹی لیٹر پر مریض لیٹا ہوا ہو بوڑی کا آکسیجن لیول کم ہو رہا ہو اور ایک خوراک دیدی جائے تو وافر مقدار میں آکسیجن لیور نارمل ہو جاتا ہے

نسخہ1......... بخار... کھانسی... بلغم....

کشتہ گاودنتی........ 250 گرام

گندک آملہ سار سفوف 250 گرام

ہڑتال ورقیہ اصلی 10 گرام

ترکیب........ پہلے ہڑتال کو مبالغہ آرائی سے کھرل کرے... پھر گاودنتی اور آملہ سار میں ملاکر کر رسما گل حکمت کرکے تقریباً 3 گھنٹے کی آنچ دے  پھر کھرل کرکے 250 ایم جی کیپسول میں بھر لیں

 طریقہ استعمال.......... ایک کیپسول شام کو دودھ سے دے اگر بخار ہو تو

نسخہ نمبر2..............آکسیجن لیول کیلئے 

امرت دھارا خالص 100 گرام

افیون 5 گرام  

دونوں کو مکس کے 2تا 4 قطرے ایک کپ پانی میں ڈال شام کو دوسری خوراک صبح دے........

نوٹ........ اگر آکسیجن لیول پورا ہو اور بخار ہو تو کیپسول دے امرت دھارا نہ دے اگر بخار بھی ہو سانس بھی کھنچ رہے ہو تو امرت دھارا کے ساتھ کیپسول بھی دو

نسخہ نمبر 3............ کھانسی وغیرہ کے لئے 

ہلدی........ ملاہٹی...... سونف.... گاوزبان..... عناب.......

ہموزن لیکر در درا کرکے قہوہ پلاے......... دن میں دو سے تین بار..... 

نسخہ نمبر 4.       براے نزلہ زکام 

 خشخاش 50 گرام سفوف 

دھتورہ سیاہ یا سفید 20 گرام سفوف 

دونوں کا کھرل کرکے 250 ایم جی کیپسول بھر لے ایک کیپسول صرف ایک دن دے 3 کیپسول کافی ہے 

مریض کیسا بھی ہو کووڑ کا بخار کا آکسیجن لیول کا نزلہ زکام کا کھانسی بلغم کا  ان  4 نسخہ جات سے کام چلاتے رہے بہت ہی کامیاب ہے الحمد للہ رزلٹ ایلوپیتھک سے بھی زیادہ مل رہا ہے من و عن نسخہ لکھا ہے طبیب اور ڈاکٹرس لوگ بناکر استعمال کراے

گر آپ بڑوت شہر سے یا آس پاس سے ہو تو رجوع کرے

دور والوں کیلئے کچھ مشکلات پیش آسکتی ہیں کیونکہ آج کل کوریئر وقت پر نہیں پہنچ رہے ہیں کہیں ایریا بلوک ہوتا ہے تو کہیں ڈلیوری تاخیر سے ہوتی ہے 3 دن کی جگہ 7 سے 10 دن تک بھی لگ رہے ہیں بس یہی مشکلات ہیں

اگر کہی مشکلات ہو تو رابطہ کرے

+91 89232 61380

طالب دعا

نفیس احمد قاسمی بڑوت


(غذاؤں کی تاثیر✨)

(غذاؤں کی تاثیر✨)    
(غذاؤں کی تاثیر✨)    

▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔

▪٭اخروٹ خشک مزاج رکھتا ہے
▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪املی سر مزاج رکھتی ہے۔ 
▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔ 
▪آڑو سر مزاج رکھتا ہے۔ 
▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔ 
▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔ 
▪کھٹا انار سرد مزاج رکھتا ہے۔ 
▪آلوچہ سرد مزاج رکھتا ہے۔ 
▪پان کی تاثیر گرم خشک ہے۔ 
▪آملہ کی تاثیر سرد خشک ہے۔ 
▪چونہ کی تاثیر گرم ہے۔ 
▪پستے کی تاثیر گرم ہے۔ 
▪برف کی تاثیر سرد خشک ہے۔ 
▪مگاجر معتدل مزاج ہے۔ 
▪پودینہ کی تاثیر گرم خشک ہے۔ 
▪بھنگ سرد مزاج ہے۔ 
▪تل گرم مزاج ہے۔ 
▪تمباکو گرم مزاج ہے 
▪چائے گرم مزاج ہے۔ 
▪چنا گرم مزاج ہے۔ 
▪خربوزہ گرم مزاج ہے۔ 
▪چقندر گرم مزاج ہے۔ 
٭بیر خشک مزاج ہے۔ 
▪جامن سرد مزاج ہے۔ 
▪جو اور پالک کی تاثیر سرد ہے۔ 
▪مونگ پھلی گرم مزاج کی ہے۔

🥗 بھنڈی توری🥗
▪سرد مزاج اور خشک ہوتی ہے۔
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتی ہے۔
▪کبھی کبھی قبض بھی کر دیتی ہے۔ دیر ہضم ہے۔
▪خشکی دور کرتی ہے۔ 

🍆 بینگن🍆
▪خشک مزاج سبزی ہے۔ 
▪بواسیر کے مریضوں کے لئے لاجواب ہے۔
▪دل کو مضبوط کرتی ہے۔ 
▪ہاضمہ مضبوط کرتی ہے اور جگر کو اقت دیتی ہے۔

🎋 ککڑی🎋
▪پکا کر کھائیں یا دونوں حالتوں میں کھائیں مفید ہے۔ 
▪نمک کے ساتھ کھائیں تع جلد ہضم ہوتی ہے۔
▪امراض قلب میں بہترین ہے۔
▪پیاس کی شدت کو دور کرتی ہے۔

🔸 پینٹھا🔸
▪سرد تر اور نہایت طاقتور ہے۔
٭رسائن ہے۔ خون اور گوشت کو بڑھاتا ہے۔
▪اعصاب اور گرمی کے جملہ امراض کے لئے مفید ہے۔
▪ قبض کو دور کرتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لئے بہت مفید ہے۔ 

✨ حلوہ کدو✨
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے اور جلد ہضم ہے۔ 
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔ 
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔ 
▪گرمی کا بخار دور کرنے کے لئے کدو کا ٹکڑا پاؤں اور ہاتھوں پر ملیں۔ 

🍈 ٹنڈا🍈
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے ۔ 
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔ 
▪گوشت کے ساتھ پکائیں تو دیر سے ہضم ہوتاہے۔ 
▪نزلہ زکام اور بلغم میں نقصان دہ ہے۔ 

🍅 ٹماٹر🍅
🔸خون پیدا کرتا ہے اور قبض کشا ہے۔ 
🔸گردوں کی تکلیف میں ٹماٹر سے پرہیز کریں۔ 
🔸چھلکا ہضم نہیں ہوتا اس لئے چھلکا اتار کر ہی کھائیں۔ 
🔸موٹاپے اور شوگر کے مرض میں مفید ہے۔ 

🥬 ساگ🥬
▪چولائی کا ساگ زود ہضم اور دافع زہرہے۔ 
▪ساگ کوٹ کر پلانے سے سوزاک والے مریض کی پیپ ختم ہو جاتی ہے۔
▪قبض کشا ہے اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔ 
▪پتھری اور ریت خارج کرتا ہے۔ 
▪نکسیر نزلہ اور پتھری کا شافع علاج ہے۔ 
▪قلفہ کا ساگ درد گردہ کو ختم کرتا ہے۔ 

🥬 کریلا🥬
▪گرم اور خشک مزاج کی سبزی ہے۔ 
▪خون کی خرابی کو دور کر کے خون صاف کرتی ہے۔ 
▪تلی جگر اور بخار کے لئے بہت مفید ہے۔ اور شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بہت اکسیر ہے۔ 
▪بھوک لگاتا ہے اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔ 

🍈 گھیا توری🍈
✨سرد مزاج کی حامل سبزی ہے۔ 
✨خون کی گرمی اور جوش کو کم کرتی ہے۔ 
✨توری کا سالن جریاں خون میں بہت فائدہ دیتا ہے۔
✨مرچ ڈال کا توری کا سالن کھانے سے بخار ختم ہو جاتا ہے۔ 
✨قبض کشا ہے بھوک لگا تا ہے گرمیوں میں جلن اور پیاس دور کرتا ہےکھانسی اور گرمی کو دور کرنے میں مفید ہے۔ 

🍈 گھیا کدو🍈
▪ سر تر سبزی ہے۔ 
▪بد ہضمی بخار اور دیگر خون اور گرمی کی بیماریوں کو دور کرتی ہے۔ 
▪گھیا کاٹ کر پیروں کے تلؤں پر مالش کریں تو گرمی ختم ہو جاتی ہے۔ 
▪حافظہ تیز کرتی ہے اور معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔ 

🌿 سوہانجنہ🌿
▪ مزاج خشک ہے۔ پھلیاں اور پھول کڑوے ہوتے ہیں
▪بادی امراض اور بلغم کے لئے اکسیر ہے۔ 
▪فالج ، جوڑوں کے درد ریح کے امراض اور کمر کے لئے بے حد مفید ہے۔ 
▪گردہ مثانہ کی پتھریاور ریت ختم کرتا ہے۔ معدے کو صاف اور بھوک بڑھاتا ہے۔ 

🥔 آلو🥔
🔸 سرد خشک مزاج کی حامل ہے۔ 
🔸 زیادہ استعمال سے اپھارا ہو جاتا ہے۔ 
🔸چھلکے سمیت ابال کر چھلکا اتارا جائے اور کھایا جائے تو طاقت ور ہے۔ 
🔸آلو تنور میں بھون کر نمک لگا کر کھانے سے گنٹھیا کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔ 

🍡 مٹر🍡
✨سرد خشک اور زود ہضم ہے۔ 
✨ حیاتین اور پروٹین سے بھرپور سبزی ہے۔
✨جسم کی معدنی طاقت کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے۔ 
✨دیر ہضم ہے اس لئے امراض شکم کے مریض اس سے پر ہیز کریں۔

🌿 اجوائن🌿
▪گرم خشک مزاج کی حامل ہے۔
▪جراثیم کش ہے اور تشنج ختم کرتی ہے۔ 
▪کسی بھی مقام پر درد ہو اس کا تیل استعمال کرنے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔
▪ اجوائن کو میٹھے تیل میں ڈال کر کان میں ڈالنے سے کان کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔
▪ اعضاء کا درد ہچکی نفخ، شکم میں بے حد مفید ہے۔ 
▪ گندے زخموں اور ناک کے کیڑوں کو ختم کر دیتی ہے۔

🌰 پیاز🌰
٭ پیشاب آور اور حیض آور ہے۔ 
٭پیاز کا اچار قے دست ہیضہ اور امراض معدہ کو دور کرتا ہے
٭ پیاز کی گانٹھ ہاتھ میں ہو تو لو نہیں لگتی
٭بچھو بھڑ کاٹ لے تو پیاز کا رس درد ختم کر دیتا ہے۔
٭پیاز کاٹ کر نمک لگا کر ہچکی کے مریض کو کھلائیں تو ہچکی بند ہو جائے گی۔ 
وبائی امراض سسے بچنا ہو تو پیاز کو جیب میں رکھیں ۔ 

✨ لہسن✨
🔸معدے کی رطوبت ختم کرتا ہے۔ 
🔸بچھو یا سانپ کاٹ لیں تو لہسن کھانے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔ 
🔸روزانہ صبح لہسن کے ایک دو جوئے کھانے سے زکام نہیں ہوتا۔ 

🥬  کچنار🥬
▪ بواسیر کا خاتمہ کرتی ہے۔ 
٭مسلسل استعمال سے کسھ مالا پھوڑے پھسیوں اور برص سے نجات مل جاتی ہے۔ 
▪سرد خشک تاثیر کی حامل ہے اور معدے کا طاقت دیتی ہے۔ 

🌹  چقندر🌹
♦ گرم تر تاثیر کی حامل ہے۔ عورتوں کے دودھ میں اضافہ کرتی ہے۔ 
♦جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ 
♦جگر کو طاقت دیتی ہے۔ 

🔆 لسوڑا🔆
🔸 سرد تر خاصیت کا حامل ہے۔
🔸پیشاب کی جلن اور پیشاب کا بار بار آنا ختم کرتا ہے۔         🔸پیاس کی شدت اور گرمی کے بخار کو رفع کرتا ہے۔ 
🔸قبض کشا ہے اور گلے اور سینے کا طراوت دیتا ہے۔ 

🍈 سردا🍈
🔸 سرد مزاج کا حامل ہے۔ 
🔸کمزور مریضوں کے لئے پکا ہوا پھل مفید ہے کچا نقصان دہ ہے۔ 
🔸خون کو صاف کرتا ہے اور صالھ خون بناتا ہے۔ 
🔸قوت باہ پیدا کرتا ہے۔ 

🌹 انار🌹
♦میٹھا انار سرد تر اور کھٹا انار سرد خشک تاثیر کا حامل ہے گرمی دور کرتا ہے۔ 
♦کمزوری معدہ جگر دست اور قے میں ے حد مفید ہے۔ 
♦پیشاب آور ہے اور بھوک پیدا کرتا ہے۔ 
♦قابض ہے۔ خون صاف کرتا ہے، دیر ہاضم ہے۔ یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہے اور زیابیطس ختم کرتا ہے ، ضعف معدہ ختم کرتا ہے 

🍇 انگور🍇
▪ گرم تر مزاج کا حامل ہے۔ قبض کشا ہے اور طاقت کا حامل ہے۔ 
▪دل ہ دماغ اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔ 
▪خشک انگور وزن بڑھاتا ہے 
اگر بچوں کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ہوں تو انگور کا رس دن میں چار بار پلائیں شفا ہو گی۔ 

🍐 امرود🍐                            ▪٭مقوی مفرح اور دیر ہاضم ہے۔ دل و دماغ کو طاقت پہنچاتا ہے اور خوراک ہضم کرتا ہے۔ 
▪دل کی دھڑکن تیز ہو تو اس کو کھانے سے اعتدال میں آ جاتی ہے۔ 
▪خونی بواسیر کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے۔ تبخیر معدہ ختم کرتا ہے اور پیٹ کے کیڑے مارتا ہے

🍍  انناس🍍
🔸سرد تر مزاج کاحامل ہے طراوت بخش اور گھبراہٹ ختم کرتا ہے۔ 
🔸دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے اور پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے۔ 
🔸ضعف قلب اور ضعب باہ کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ بلڈ پریشر میں مفید ہے اور بخار کو تسکین دیتا ہے

(طبی ٹوٹکے)

  1.                              طبی ٹوٹکے

  2. ©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
  3. ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
  4. ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
  5.  سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
  6. ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
  7. ©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
  8. ©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
  9. ©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
  10. ©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر 
  11. ©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
  12. ©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
  13. ©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
  14. ©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
  15. ©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں
  16. ©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں
  17. ©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں
  18. رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب  مکس کرکے چہرے 
  19. ©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔
  20. ©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کرکے کان پہ لگالیں
  21. ©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہوتو گاجر کھائیں۔۔۔
  22. ©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔
  23. ©لوز موشن ہوتو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھائیں.