Distance from tension


Psychologists say that about 75% of diseases are related to tension. According to a recent World Health Organization survey, "about 20% of the world's population suffers from this disease." In our country, because of the high economic pressure, It is estimated that this ratio will be higher here.

What is tension?
Tension is a situation where one is not getting a solution to a problem. As a result of which feelings of frustration and despair began to grow in him and as a result he started screaming or became silent and became destitute of his strangers. This is a mental illness that very few people are aware of.

Causes and symptoms of tension
The disease begins with stress caused by an emotional, social, or economic accident. Initially, the patient is depressed. The present leads to dissatisfaction and the future to despair. Sometimes the stress becomes so severe that the patient even attempts suicide. Such people lack a sense of security and need attention.
Experts believe that the inferiority complex and sensitivity to nature are the main causes of this disease. Tension is also caused by hurting religious feelings or hurting one's self-esteem. Poverty and unemployment are the main causes of this in society. According to the survey, "5% of men suffer from this disease, while 9% of women suffer from this disease." Other causes of tension include self-pity, regret, and self-blame.
Sometimes a person starts to blame himself for any accident or event which causes him to suffer from depression.

Effects on human health
Due to stress and tension, a person suffers from various major and minor diseases and some of these diseases take dangerous and complex forms. Neurologists have found out after research that there is a deep connection between stress and diseases. ۔
Prolonged exposure to anxiety and stress can weaken and weaken the body's immune system. This can lead to many chemical changes in the body, which can affect hormones and harmful chemicals in the body. There are reactions that lead to a decrease in energy. Tension causes many diseases, the most important of which are as follows.

Intestinal asthma.
Heart disease
Hormonal irregularities.
Fatigue
Heart disease
Effects of hormone retention

Tension treatment and precautions
Tension is not the name of any madness or insanity but any person can suffer from tension. In this regard, family members and concerned people should treat the patient with love and affection. One of the experts in this disease says that the first and most effective treatment for tension is communication.
He says that the people who come to him for treatment tell him to talk, talk, put feelings and emotions into words, it is easier to get him out instead of keeping quiet or pulling him inside. There is a better solution.
Tension is related to the situation. When the situation gets out of control, a person can be depressed at any time, but after suffering from it, if the individual's character, thinking, and behavior are based on real positive and healthy lines. If you do and take care of your health, you can be protected from its bad effects.
Healthy traditions should be promoted for a healthy mind. Pay special attention to the diet and proper exercise of growing children. Food and health care are important for every woman because the house is run by a woman. Only a healthy and energetic woman can run the house better. The habit of light exercise can relieve stress and anxiety.
Walking and yoga are the best exercises.
Praying with restraint (especially adopting the habit of tahajjud), reciting, sharing in the sorrows and pains of others also brings spiritual and peace of mind. Yes, God willing, even if it is an attacker, these women know how to deal with it well.
Whenever you feel that you are under extreme pressure or that fatigue is unbearable, stop engaging for a while, and don't worry too much about whether the work is urgent or urgent.
Try to relax for a while. It is better to change your routine. Spend some time in a recreational place. Do something (such as reading, gardening, etc.) in which you feel happy. Take an interesting hobby. Gossip with an old friend. Don't waste time. Continue your engagements with satisfaction.

The benefits of breastfeeding for the first 4 months of life were such that every mother knowingly breastfed her babپیدائش کے پہلے 4 ماہ بچے کو ماں کا دودھ پلانے کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر ہر ماں بچے کو اپنا ہی دودھ پلائےy.

NEW YORK (Monitoring Desk) - There is no substitute for breast milk for a baby after birth. Now, American scientists have shown in a study that it has such a benefit for the baby that every mother will breastfeed her baby after listening to it. According to Mail Online, scientists have found in their research that babies who are breastfed by their mothers have a much lower risk of developing viral infections and other diseases up to four monScientists at the University of Pennsylvania conducted the study on 124 babies. Of those babies who were not breastfed by their mothers and were being raised on formula milk from the beginning, they had a 30 percent chance of contracting the virus by 4 months of age. Was In contrast, only 9% of mothers whose babies were breastfed contracted the virus, said Dr. Frederick Bushman, head of the research team. "Why are some babies more sick in the first few months after birth and more likely to have infections that endanger their lives?"ths after birth. 

                                        
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پیدائش کے بعد بچے کے لئے ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ اب ، امریکی سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اس کے بچے کے لئے اتنا فائدہ ہے کہ ہر ماں سننے کے بعد اپنے بچے کو دودھ پلا کر دم لے گی۔ میل آن لائن کے مطابق ، سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں یہ پتا چلا ہے کہ جن بچوں کو اپنی ماں کا دودھ پلایا جاتا ہے ان میں وائرس انفیکشن اور دیگر بیماریوں کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے جب تک پنسلوانیا یونیورسٹی میں چار مونس سائنس دانوں نے 124 بچوں پر تحقیق کی۔ ان بچوں میں سے جن کو اپنی ماؤں نے دودھ نہیں پلایا تھا اور وہ ابتدا ہی سے فارمولا دودھ پر ہی پال رہے تھے ، ان میں 4 ماہ کی عمر تک وائرس کا معاہدہ ہونے کا 30 فیصد امکان ہے۔ اس کے برعکس ، محض 9 فیصد ماؤں کو ہی جن کے بچوں کو دودھ پلایا گیا تھا وہ وائرس سے متاثر ہوئے تھے ، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر فریڈرک بشمان نے کہا۔ "پیدائش کے بعد ابتدائی چند مہینوں میں کچھ بچے زیادہ بیمار کیوں ہوتے ہیں اور انفیکشن کا امکان زیادہ ہوتا ہے جس سے ان کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے؟"

رمضان المبارک، اچانک پیٹ میں درد، پیاس کا نہ بجھنا، ایسی علامات جو آپ کو کبھی نظر انداز نہیں کرنی چاہیے ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے

لندن(نیوز ڈیسک)صحت کے معاملے میں عام طور پر لوگوں کا رویہ بے فکری پر مبنی ہوتا ہے جب تک کہ کوئی بڑا مسئلہ پیش نہ آجائے۔ صورتحال سنگین ہو جاتی ہے تو تب ہم بیٹھ کر سوچتے ہیں کہ یہ سب کیسے ہو گیا برطانوی ماہر صحت ڈاکٹر ایولین لیوین نے عوام الناس کو اس رویے کے نقصانات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بہت سی سنگین بیماریوں کی علامات ہمیں پہلے سے نظر آرہی ہوتی ہیں لیکن ہم ان پر توجہ نہیں دیتے۔
انہوں نے ایسی علامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹ میں اچانک درد محسوس ہونا، جو بہت شدید بھی ہو، یقینا ایک خطرناک علامت ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں مثلاً شدید قبض اپینڈکس، کوئی رسولی یا آنت میں زخم یا سوراخ ہونا۔
 اسی طرح اگر آپ کو بلا وجہ سانس پھولتی محسوس ہو تو بھی آپ کو ڈاکٹر کے پاس ضرور جانا چاہیے۔ اسے محض معمولی تھکاوٹ وغیرہ کا نتیجہ نہ سمجھیں۔ اس کی وجہ دمہ، نمونیا یا پلمونری ایمولزن بیماری بھی ہوسکتی ہے۔
اگر سر میں اچانک شدید درد اٹھے تو اس کی وجوہات میں دماغ میں پیدا ہونے والا کوئی مسئلہ اور خصوصاً خون کا رساﺅ بھی شامل ہو سکتا ہے۔
 اگر آ پ کو بار بار پانی پینا پڑتا ہے اور کسی طرح پیاس نہیں بجھ رہی تو یہ بھی بہت فکر مندی کی بات ہے۔ اس کیفیت کو پولی ڈپسیا کہتے ہیں اور عموماً یہ ذیابیطس کی علامات میں سے ایک ہے۔ جب آپ کے خون میں شوگر کا لیول بہت بڑھ جاتا ہے تو آپ کے گردے زیادہ پیشاب پیدا کرتے ہیں تاکہ جسم اضافی گلوکوز سے نجات حاصل کرسکے۔ اس کے نتیجے میں آپ کو بار بار پیاس محسوس ہوتی ہے اور بار بار واش روم بھی جانا پڑتا ہے۔ ایسے میں آپ کو فوری طور پر بلڈ گلوکوز کا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔
اسی طرح دل کی بیماری کی علامت صرف سینے میں درد ہی نہیں ہے بلکہ بعض اوقات غیر معمولی تھکاوٹ، سانس کا پھولنا کھانسی متلی محسوس ہونا بھی دل کی بیماری کی علامات ہوسکتی ہیں۔



( روزہ کے طبی فوائد )

                                           ( روزہ کے طبی فوائد   )                                 
                     
  
                                   تحریر حکیم لیاقت علی کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اسکی جزا ہوں اس ارشاد پاک سے روزہ کے انعمام سے اسکی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے لیکن اس مقام پر ہم روزہ کے طبی فوائد کا جائزہ لینگے طب قانون مفرد اعضاء یا طب صابر میں جو اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں تحریک تحلیل تسکین انکی تشریح کے مطابق تحریک کی صورت میں انسانی جسم اپنی خوراک حاصل کرتا ہےاور تحلیل کی صورت میں انسانی جسم اپنے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے اور تسکین کی صورت میں انسانی جسم آرام و سکون حاصل کرتا ہے تو گویا یہ معلوم ہوا کہ زندگی میں آرام بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ کام(  اللہ تعالیٰ )نے دن کام کے لیے اور رات آرام کے لئے پیدا فرمائی انسان کا حقیقی مقصد اور کام تو اللہ تعالیٰ کی عبادت ہی ہے لیکن انسان دنیا میں آکر اپنا حقیقی مقصد بھول گیا اور دنیا کی رنگینیوں میں کھوگیا انسان سال کے 12 مہینوں میں کچھ نہ کچھ ہر وقت کھاتا رہتا ہے جسکی وجہ سے جسم کے نظام انہضام کے اعضا مسلسل کام کرتے رہتے ہیں اور انہیں تسکین و آرام و سکون نہیں مل پاتا جسکی وجہ سے جسم کا نظام انہضام شدید متاثر ہوتا ہے اور انسان امراض کی آماجگاہ بن جاتا نظام انہضام کے اس مسلسل کام کے عمل سے یہ اعضا کمزور ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے خوراک ہضم نہیں ہوتی معدہ میں خمیر پیدا ہوجاتا ہے خون نہیں بنتا جسم میں طبعی حرارت کی کمی سے سردی بڑھ جاتی ہے جسم میں روح کی بجاے ریاح زیادہ پیدا ہوتے ہیں دل دماغ وجگر کی کارکردگی شدید متاثر ہوتی ہے اور انسانی مشینری کی کارکردگی بگڑ جاتی ہے 
انسان کو( اللہ تعالیٰ) نے اپنا نائب بنا کر بھیجا اور اسے بہترین قوام پر پیدا فرمایا تو اللہ تعالیٰ نے اپنے اس نائب کی صحت کی حفاظت کے لئے ماہ رمضان کی صورت میں روزے عطا فرمائے روزے حکمت سے بھرپور اللہ تعالیٰ کا وہ انعمام ہیں جن کی اہمیت انسان نہیں جانتا مزید روزہ میں کئی راز پوشیدہ ہیں جو کہ درج ذیل ہیں روزہ میں بھوک سے غربا و بھوکوں کی حالت کا احساس ہوتاے


روزہ میں پیاس سے جہاں پانی کی قدروقیمت کا اندازہ ہوتا ہے وہاں پیاسے   افراد کا احساس بھی پیدا ہوتا ہے

روزہ کا دورانیہ 15سے18گھنٹے کم و بیش ہوتا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے ہے کہ اتنے گھنٹوں میں ہی غذا ہضم ہوکر خون کا حصہ بن جاتی ہے 
روزہ معدہ و آنتوں کے تعفن کو دور کرتا ہے جس سے گیس قبض تیزابیت شوگر کولیسٹرول ایچ پائیلوری سنگرہنی جیسے عوارضات دور ہوجاتے ہیں 
سحری اور افطاری کا اہتمام کیسے کریں 
یہ ماہ صیام گرم موسم میں آرہا ہے اور اس موسم میں پیاس زیادہ لگتی ہے اس صورت میں سحری اور افطاری کا اہتمام درج ذیل غذاوں سے کریں 
سحری میں کدو ٹینڈا بکرے کا گوشت مغز بھینڈی اروی گاجر چاولوں کی کھیر دہی کا بورا مکھن  سالن زیتون کے تیل یا دیسی گھی میں بنا کر استعمال کریں کیلا میلک شیک سونف زیرہ سفید چھوٹی الائچی کا قہوہ اور گرم مصالحہ میں 
پودینہ کالی مرچ ہلدی ادرک زیرہ سفید چھوٹی بڑی الائچی سونف  کا استعمال کریں جبکہ 
افطاری میں خصوصی احتیاط کریں تاکہ روزہ کے طبی فوائد حاصل ہوں 
افطاری میں کھجور آور سردائی جس میں بادام کالی مرچ زیرہ سفید چھوٹی الائچی اور خشخاش شامل ہوں  کافی ہیں نماز کے بعد خربوزہ کی چند قاشیں سالن کے ساتھ ایک روٹی اور ادرک پودینہ زیرہ سفید کا قہوہ جو شہد سے میٹھا کیا گیا ہو استعمال کریں اس کے علاوہ پکوڑے سموسے کا بہت کم استعمال  دودھ سوڈا شربت بزوری  شہد کا شربت اور شربت بادام کا استعمال بہتر ہے افطاری میں کریلہ چھوٹا گوشت دیسی مرغی انڈے دال مونگی دال ماش میتھی پالک ساگ چنے حسب معمول استعمال میں رکھیں 
منجانب حکیم لیاقت علی کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور فاضل طب و جراحت فارمیسی اسسٹنٹ ماہر علاج بالغذا

کورونا وائرس: کووڈ 19 کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے


(1. ٹیسٹ، ٹیسٹ ا ور پھر دوبارہ ٹیسٹ)                         

عالمی ادارہ صحت سمیت بی بی سی نے جن ماہرین سے بات کی ہے انھوں نے کہا ہے کہ اس وبا پر قابو پانے کے لیے سب سے بنیادی اور اہم چیز اس کی تشخیص ہی ہے۔

پروفسیر نینسوا کے مطابق جب تک اگر آپ کو یہی معلوم نہ ہو کہ اس وبا سے کتنے لوگ متاثرہ ہیں تو پھر ایسے میں آپ اس کے پھیلاؤ سے متلعق صیحح ادراک حاصل نہیں کرسکتے اور اس پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہیں اٹھا سکتے۔
امریکہ کی ٹیمپل یونیورسٹی کے ماہر وبائی امراض کرس جانسن اس بات سے متفق ہیںان کا کہنا ہے کہ یہی وہ اقدام ہے جس سے اس وائرس پر قابو حاصل کیا جا سکتا ہے جن اقوام نے ٹیسٹنگ کو یقینی بنایا وہاں نئے کیسز میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اسی طرح جن ممالک نے ٹیسٹنگ کو یقینی نہیں بنایا تو وہاں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں نمایا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ جنوبی کوریا نے روزانہ کی بنیاد پر تقریباً دس ہزار افراد کے ٹیسٹ کر رہا ہے یعنی انھوں نے دو دن میں جتنے ٹیسٹ کیے وہ تعداد میں امریکہ میں ایک ماہ میں ہونے والے ٹیسٹ سے زیادہ ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھانوم غیبرسز کا کہنا ہے کہ اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر اس شخص کا ٹسیٹ اہم ہو جاتا ہے، جس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوجائیں۔
ایک حالیہ میڈیا کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس تمام ممالک کے لیے اہم سادہ سا پیغام ہے۔۔ ٹیسٹ، ٹیسٹ، ٹیسٹ۔
تاہم انھوں نے خبردار کیا کہ جن میں اس وبا کی علامات شدت اختیار کر جائیں تو وہاں صرف ٹیسٹنگ اہم نہیں ہے اس سے حاصل ہونے والی ڈیٹا غیر مصدقہ ہو گا کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو علیحدہ کرنا اہم ہےکیمروں اور ٹرانسپورٹ ریکارڈ سے بھی اس کا پتا چلایا جاتا تھا۔

اس ماہ یعنی مارچ کی 12 تاریخ تک ہانگ کانگ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 445 تھی لیکن یہ ان سے 14،900 افراد تک منتقل ہوا جو ان سے رابطے میں رہے۔ ان میں سے 19 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔اور اس عمل سے معمولی علامات ظاہر ہونے والوں کو یہ شہہ مل جاتی ہے کہ وہ اس وائرس کو کورونا وائرس سے متاثراس ماہ یعنی مارچ کی 12 تاریخ تک ہانگ کانگ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 445 تھی لیکن یہ ان سے 14،900 افراد تک منتقل ہوا جو ان سے رابطے میں رہے۔ ان میں سے 19 میں کورونا وائرس کی  تشخیص ہوئی۔پھیلاتے پھریںہ شخص کو 
علیحدہ کرنا اہم ہے

(2کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو علیحدہ کرنا اہم ہے)
   



پروفسیر کرنس جانسن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا اور چین نے اپنے شہریوں میں اس وائرس کی تشخیص، ٹیسٹنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے عمدہ کام کیا ہے
وہ کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے نہ صرف مریض کو علیحدہ کرکے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ نئے مخفی کیسز کا بھی پتا چلاتی ہے جو ابھی اپنے ابتدائی مراحل پر ہوں اور ان میں کوئی علامت ظاہر نہ ہورہی ہو۔
پروفیسر جانسن کے مطابق ایسے ممکنہ نئے کیسز کا پتا چلانے کے لیے چینی حکام حد سے زیادہ متحرک رہے۔ چین کے اس وبا پر قابل زکر کنٹرول حاصل کرنے کے پیچھے شاید یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
ان کے مطابق جن لوگوں کو شدید بخار تھا انھیں کلینک بھیجا گیا اور وہاں انھیں فلو اور (کووڈ-19 )کے ٹسیٹ لیے گئے۔
اگر ان کے (کووڈ-19 )کے لیے ٹیسٹ مثبت آئے تو انھیں قرنطینہ ہوٹلز میں علیحدہ رکھا گیا، تاکہ ان کے خاندان کے دیگر ارکان اس سے متاثر نہ ہوں۔
تائیوان، سنگاپور اور ہانک کانگ نے مختلف حکمت عملی اختیار کی۔ کورونا کے مشتبہ افراد کو گھروں تک محدود کر دیا اور اس اصول کی خلاف ورزی کرنے پر 3000 ڈالرز سے زیادہ جرمانہ عائد کیا گیا۔
پروفیسر نینسوا کے مطابق اس حکمت عملی میں اہم بات پکڑ کر اس وائرس سے متاثرہ افراد کا پتا چلانا تھی۔
 ان کا کہنا ہے کہ تائیوان اور سنگاپور نے یہ حکمت عملی اختیار کی کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سے رابطے میں تھا اس کا پتا چلانا تھا۔ وہ متاثرہ افراد سے ایسے لوگوں کی تفصیلات معلوم کرتے تھے جو ان سے رابطے میں رہے،  
 سکیورٹی کیمروں اور ٹرانسپورٹ ریکارڈ سے بھی اس کا پتا چلایا جاتا تھا۔

                                 (3. تیاری اور فوری اقدام) 




پروفیسر نینسوا اس سے قبل مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کی روک 
تھام کے لیے کام کر چکے ہیں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے وبا آبادی میں پھیلے ایسی وبا پر قابو پانے کے لیے ایک اہم بنیادی اقدام فوری عمل کا ہوتا ہے۔
تائیوان اور سنگاپور نے ثابت کیا کہ فوری عمل نئے کیسز کا پتا چلانے، ایسی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے اور انھیں علیحدہ کرنے میں اہم ثابت ہوتا ہے۔
امریکہ کی ایک میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک جریدے میں حالیہ دنوں میں ایک کالم شائع ہوا جس میں کہا گیا کہ تائیوان کی کامیابی کی کسی حد تک ایک وجہ اس جزیرے پر واقع ملک کی پہلے سے تیاری تھی۔ اس طرح کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تائیوان نے( 2003) میں ہی کمانڈ سنٹر بنا لیا تھا۔
یہ تنظیم جس کا تحقیقاتی ادارے اور حکومت کی ایجنسیاں بھی حصہ ہیں کو سارس وائرس کے بعد عمل میں لایا گیا تھا اور اس کے بعد سے اس ادارے نے کئی مشقیں اور مطالعے کیے ہوئے تھے۔
پروفیسر نینسوا کا کہنا ہے کہ فوری طور پر اقدام اٹھانا اور ابتدا سے ہی تیار رہنا ایسی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اہم ہوتے ہیں۔ یورپ اور امریکہ میں ہم نے دیکھا کہ نہ صرف یہ کہ یہ ممالک تیار نہیں تھے بلکہ انھوں نے اقدام اٹھانے میں بھی سستی برتی۔
ایک فرد سے دوسرے فرد تک وائرس پھیلنے سے پہلے جنوری کے وسط میں ہی تائیوان نے چین کے کورونا وائرس کے متاثرہ شہر ووہان سے آنے والوں کی سکریننگ شروع کر دی تھی۔
ہانگ کانگ نے سیاحوں کے لیے آبی داخلی رستوں پر بخار کا پتا چلانے والی مشینوں کی دستیابی کو یقینی بنایا۔
سیاحوں کے 14 دن تک قرنطینہ میں رہنے کے بعد ڈاکٹرز کو یہ ہدایت تھی کہ بخار یا کورونا کی علامات میں مبتلا شخص کے بارے میں مطلع کریں جس میں ایسے شخص کی ووہان سے ٹریول ہسٹری کا بھی پتا چلانا ضروری ہے۔
ان کے مطابق اس وبا کی پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وقت ایک اہم عنصر ہے۔

                                     (4. سماجی دوری )

ایسے میں آبادی کو اس وائرس سے بچانے کے لیے سماجی دوری کا اصول اہم
 ہو جاتا ہے جیسا کہ ہانگ کانگ اور تائیوان نے کیا جنوری کے آخر میں ہانگ کانگ نے سکول بند کر دیے سماجی تقریبات منسوخ کردیں اور لوگوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی۔
اخبارسٹریٹس ٹائمز کے مطابق سنگاپور نے سکول کھولے رکھنے کا فیصلہ کیا اہم انھوں نے ٹیسٹ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر طلبا اور عملے کو مانیٹر کر رہے تھے۔

                               ( 5. صفائی کے اقدامات کا فروغ)


عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ہاتھ دھونا اور صفائی کا خاص خیال رکھ کر اس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے۔
پروفیسر نینسوا کے مطابق ان ایشیائی ممالک نے( 2003 )کے سارس وائرس کے بعد سبق سیکھے۔ اور اس کے بعد سے انھوں نے مسلسل مشقیں کیں اور اس کی تیاری کے لیے تحقیقات کیں

بچے ضدی کیوں ہوتے ہیں؟ بچوں کی ضد کا علاج کیسے ممکن ہے؟

ہمارے معاشرے میں آج کل بچوں میں ضد اور بحث زیادہ پائی جاتی ہے جو والدین کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہے۔والدین کو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ بچے ضدی کیوں ہوتے ہیں؟ دراصل بچے اپنے ماحول سے سیکھتے ہیں اس لیے ان کو اچھا ماحول فراہم کرنا والدین کی اولین ترجیح ہونی چاہیےبچوں کا بے جا ضد کرنا نہ صرف دور حاضر میں بلکہ مستقبل میں بھی ان کے لیے منفی اثرات مرتب کرے گا۔ اس لیے والدین کو چاہئے کہ وہ اس مسئلے کو دوران پرورش ہی ذہن نشین کرلیں اور انکی تربیت ایسے کریں کہ ابھی یا مستقبل میں اس ضد کی وجہ سے آپ اور آپ کے بچوں کو بڑی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے (بچوں کو توجہ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟) جب ہم بچوں کی باتوں میں توجہ دینا چھوڑ دیتے ہیں تو وہ باغی ہوجاتے ہیں اور ضد کی دہلیز پر قدم رکھ دیتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ضد کے عادی ہوتے چلے جاتے ہیں اور ان کی اس ضد کی وجہ سے کئی مواقع پر ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے(بچوں کی ضد کا علاج کیسے ممکن ہے؟)اس ضد کا علاج کئی طریقوں سے ممکن ہے لیکن آج ہم آپ کو دو طریقے بتانے جارہے ہیں پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم ومعلومات فراہم کریں ساتھ ہی انھیں ضرورت سے زیادہ لاڈ نہ دیں اور ان کی ناقابل قبول فرمائشوں کو بڑھاوا نہ دیں اور جائز ضرورتوں کو نظر انداز نہ کریں۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپنے بچوں کو توجہ محبت اور وقت دیں۔ ان کی اچھی بری باتوں اور ان کے مسائل کو سنیں اور سمجھیں تاکہ آپ ان کے اندر سے برائی کا خاتمہ کر کے ان کی سیرت کو سنوار سکھیں اور ان کی اچھی شخصیت کی تعمیر کر سکیں یاد رہے کہ بچے اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں اس لیے کوشش کریں کہ ان کے سامنے اپنی اچھی کارکردگی، عادات اور صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں

کورونا اور فلو میں فرق


ابھی تک سامنے آنے والی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ صرف ایک ہی وائرس ہے جبکہ فلو کی مختلف قسمیں اور وائرس ہیں اگرچہ یہ دونوں وائرس ہوا میں قطروں اور چھونے سے لگتے ہیں لیکن ابھی تک سامنے آنے والی تحقیق سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ کورونا وائرس ایک شخص سے دوسرے کو اس وقت بھی لگ سکتا ہے جبکہ وہ وہاں موجود نہ ہو۔
یعنی کہ متاثرہ شخص کے جراثیم ہوا میں موجود قطروں میں زندہ رہتے ہیں اور جب وہ وہاں سے چلا بھی جاتا ہے تو وہ وہاں موجود یا آنے والے کسی دوسرے شخص کو لگ سکتے ہیں

فلو میں اکثر گلے میں درد بھی ہوتا ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریض کو زیادہ سانس چڑھتا ہے

اس بات کو بھی مدِ نظر رکھنا چاہیے کہ فلو کے متعلق سائنسدان کئی دہائیوں سے تحقیق کر رہے ہیں اگرچہ اس سے اب بھی دنیا بھر میں بہت سی اموات ہوتی ہیں پر ہم اس کے متعلق بہت کچھ جانتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے متعلق ایسا نہیں ہے۔

یہ نیا ہےہم اس کے متعلق زیادہ نہیں جانتے اس سے نمٹنے کے لیے ہماری پاس ابھی مناسب ادویات نہیں اور اسی لیے یہ زیادہ خطرناک ہے۔


کورونا وائرس کتنے زیادہ ٹمپریچر کو برداشت کرسکتا ہے؟ تازہ تحقیق میں فرانسیسی سائنسدانوں نے انتہائی پریشان کن انکشاف کردیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) کہا جا رہا تھا کہ کورونا وائرس زیادہ درجہ حرارت میں ختم ہو جائے گا یا اس کا پھیلاﺅ سست ہو جائے گا لیکن اب فرانسیسی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس حوالے سے انتہائی پریشان کن انکشاف کر دیا ہے۔ ساﺅتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق فرانس کی ایکس مارسیلے یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں درجہ حرارت بڑھا کر کورونا وائرس کو ختم کرنے کا تجربہ کیا. انہوں نے کورونا وائرس کو( 60)ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں ایک گھنٹے کے لیے رکھا -اور پھر اس کا مشاہدہ کیا تو وہ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس کے کئی سٹرینز اب بھی اپنی افزائش کرنے اور تعداد بڑھانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ان تجربات میں سائنسدانوں کو کورونا وائرس کو مکمل طور پر مارنے کے لیے درجہ حرارت کو92ڈگری سینٹی گریڈ تک لیجانا پڑا تب کہیں جا کر اس موذی وائرس کا مکمل خاتمہ ہوا۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے بندروں کے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس انجیکٹ کیے اور پھر انہیں مختلف ماحول اور درجہ حرارت میں رکھا۔ جن پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی کم مقدار انجیکٹ کی گئی تھی انہیں( 60 )ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ رکھنے سے بھی ان میں وائرس مکمل ختم ہو گیا تھا لیکن جن میں مقدار زیادہ تھی ان میں کئی سٹرینز اب بھی افزائش کی صلاحیت رکھتے تھے۔ تاہم جب سائنسدانوں نے انہیں( 92 )ڈگری سینٹی گریڈ پر( 15منٹ )کے لیے رکھا تو وائرس مکمل غیرمتحرک ہو گیا۔

کورونا وائرس مختلف سطحوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

امریکہ میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ {این آئی ایچ} میں وائرسز کے ماہر نیلجے وان دورمالن مختلف سرفیسز پر ان وائرسز پر ٹیسٹ کرنے والوں میں سے ایک ہیں

ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ کھانسنے کے بعد یہ وائرس ہوا میں تین گھنٹے تک رہ سکتا ہے

کھانسی کے ایک سے پانچ مائیکرو میٹر چھوٹے چھوٹے قطرے ہوا میں کئی گھنٹوں تک رہ سکتے ہیں۔ یہ سائز انسانی بال سے (30 )گنا زیادہ کم ہے

یعنی کسی بغیر فلٹر والے اے سی کے نظام میں یہ زیادہ سے زیادہ کچھ گھنٹے ہی رہ سکتا ہے کیونکہ جہاں ہوا گھوم رہی ہو وہاں پر یہ قطرے جلدی سرفیسز پر بیٹھ جاتے ہیں۔تاہم این آئی ایچ کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ یہ وائرس گتے پر زیادہ دیر تک، یعنی 24 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے اور پلاسٹک اور سٹیل کی کسی سطح پر یہ دو سے تین دن تک رہ سکتا ہے۔

یعنی دروازوں کے ہینڈلوں پر ٹیبلوں پر اور پلاسٹک کوٹڈ دیگر سطحوں پر یہ زیادہ عرصے تک رہے گا مگر محقیقین کو یہ ضرور پتا چلا ہے کہ کاپر کی سطحوں پر تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگر کسی سطح کو( %62 )سے( %71) فیصد الکوحل والے یا (0.5 )فیصد ہائیڈروجن پر آکسائد والے یا گھریلو بلیچ جیسے کسی محلول سے صاف کیا جائے تو وہاں کورونا وائرسز ایک منٹ کے اندر ختم ہو جاتے ہیں
یہ چار گھنٹوں میں مر جاتا ہے

Where Can Corona Virus Be Hidden In Your Vehicle? Things you should know as well

When leaving the house, we forget for a few moments to sterilize our hands against the Corona virus. During this time, we do not even realize that inside the car, we are surrounded by things around us. Are touching the These are just moments of forgetfulness when we can potentially transmit the Cod-19 virus inside the car. Let's tell you about the places where the Corona virus may have been hidden:

1. Steering wheel

2. Gear lever

3. Tape recorder

4. Air conditioner control button

5. Lever to open the car windows

6. Internal and external lever opening doors

7. Lights switch

8. Hand break

9 Dashboard lever

10. Back Mirror (Back Mirror)

11. Car key

12. Car lever

13 Assembly Stick

14 Cruise control device

15 Four-indicator warning lights (flasher) switch

16 AUX jack in the car