پاکستان سارک کے کورونا فنڈ کے لیے 30 لاکھ ڈالر دے گا
جنوبی )ایشیائی ممالک کی تعاون تنظیم سارک کے کووِڈ-19 ;ایمرجنسی فنڈ میں پاکستان نے .30 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے 15 مارچ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے سربراہی اجلاس میں اس فنڈ کا خیال پیش کیا تھا۔
انڈیا نے اس فنڈ میں ایک کروڑ ڈالر، سری لنکا نے 50 لاکھ، بنگلہ دیش نے 15 لاکھ،. نیپال اور افغانستان نے دس دس لاکھ، مالدیپ نے دو لاکھ اور بھوٹان نے ایک لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہ۔
Comments
Post a Comment
If you have any benefit please let me know