کورونا وائرس مختلف سطحوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟
امریکہ میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ {این آئی ایچ} میں وائرسز کے ماہر نیلجے وان دورمالن مختلف سرفیسز پر ان وائرسز پر ٹیسٹ کرنے والوں میں سے ایک ہیں
ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ کھانسنے کے بعد یہ وائرس ہوا میں تین گھنٹے تک رہ سکتا ہے
کھانسی کے ایک سے پانچ مائیکرو میٹر چھوٹے چھوٹے قطرے ہوا میں کئی گھنٹوں تک رہ سکتے ہیں۔ یہ سائز انسانی بال سے (30 )گنا زیادہ کم ہے
یعنی کسی بغیر فلٹر والے اے سی کے نظام میں یہ زیادہ سے زیادہ کچھ گھنٹے ہی رہ سکتا ہے کیونکہ جہاں ہوا گھوم رہی ہو وہاں پر یہ قطرے جلدی سرفیسز پر بیٹھ جاتے ہیں۔تاہم این آئی ایچ کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ یہ وائرس گتے پر زیادہ دیر تک، یعنی 24 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے اور پلاسٹک اور سٹیل کی کسی سطح پر یہ دو سے تین دن تک رہ سکتا ہے۔
یعنی دروازوں کے ہینڈلوں پر ٹیبلوں پر اور پلاسٹک کوٹڈ دیگر سطحوں پر یہ زیادہ عرصے تک رہے گا مگر محقیقین کو یہ ضرور پتا چلا ہے کہ کاپر کی سطحوں پر تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگر کسی سطح کو( %62 )سے( %71) فیصد الکوحل والے یا (0.5 )فیصد ہائیڈروجن پر آکسائد والے یا گھریلو بلیچ جیسے کسی محلول سے صاف کیا جائے تو وہاں کورونا وائرسز ایک منٹ کے اندر ختم ہو جاتے ہیں
یہ چار گھنٹوں میں مر جاتا ہے
Comments
Post a Comment
If you have any benefit please let me know