مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہو گا، پنجگانہ نماز اور تراویح بھی پڑھی جائے گی

لاہور (چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان) نے مساجد میں لاک ڈاﺅن نہ کرنے اور باجماعت پنجگانہ نماز کیساتھ رمضان المبارک میں تراویح پڑھنے اور آخری عشرے میں اعتکاف کا اعلان کر دیا ہے۔

Comments